اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) آزاد جموں و کشمیر پولیس کی معاونت کے لیے وفاقی دارالحکومت پولیس کے دو ہزار پولیس اہلکار عارضی طور پر آزاد جموں و کشمیر بھجنے کی منظوری دے دی گئی ہے، سکواڈ میں 4 ایس پی ، 8 ڈی ایس پی ، 16 انسپکٹر ، 88 ماتحت افسران ، 1718 کانسٹیبل، 132 ایل ایس اور 33 دیگر سٹاف شامل ، آذاد کشمیر بھیجے جانے والے سکواڈ میں 4 ایس پی ، 8 ڈی ایس پی ، 16 انسپکٹر ، 88 ماتحت افسران ، 1718 کانسٹیبل ،132ایل ایس اور 33 دیگر سٹاف شامل ہوگا ، آذاد ریاست کی پولیس کی معاونت کے لیے آپریشنز ڈویژن ، سیکیورٹی ڈویژن ،سی پی ایس ڈویژن ، سی ٹی ڈی ، ٹریفک پولیس سیف سٹی ، سپیشل برانچ۔ اور لاجسٹک برانچ سے اہلکار شامل کئے گئے ہیں۔