• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: کولواہ میں کالعدم بی ایل ایف کے 2 دہشتگردوں کے گھر مسمار

تربت(نامہ نگار)سکیورٹی فورسز کے ترجمان نے کہا کہ کولواہ میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے دہشت گرد قادر کاکا اور شہزاد نے مقامی آبادی کے درمیان اپنے خفیہ ٹھکانے بنا رکھے تھے، جہاں سے یہ جنوبی بلوچستان کو خون میں نہلانے، ٹارگٹ کلنگ،بھتہ وصول کرنے اور عام بلوچوں کوڈیتھ سکواڈ کا نمائندہ ظاہر کر کےنشانہ بناتے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے مقامی آبادی کی بروقت نشاندہی پر کامیاب سرچ آپریشن کیا۔
اہم خبریں سے مزید