• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ نے مبینہ گولی مار کر خودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر 6 سیکٹر 51/C اے اینڈ ایس ریزیڈنسی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جناح اسپتال میں شناخت 21سالہ نعمان کے نام سے کی گئی، پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ تھا اور اس نے خود کو گولی مار کر مبینۃ خودکشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید