کراچی (استاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ لیاقت آباد کے نادہند پر واجب الادا رقم 97کروڑ 60لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ علاقے میں ہونے والی بجلی کی چوری اور نقصانات کی شرح پر منحصر ہے،علاقہ مکین وقت پر بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں کو یقینی بنائیں ۔