• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار لوڈنگ پک اپ الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن بائی پاس پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے قریب تیز رفتار لوڈنگ پک اپ الٹ گئی جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ آگ پرقابوپا لیا تاہم پک اپ اوراس میں موجودسامان جل گیا، حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید