• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل میں قید یوں کا دوسرے قیدی پر بلیڈ سے حملہ، لہولہان کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کا دوسرے قیدی پر بلیڈ سے حملہ لہولہان کردیا جیل انتظامیہ نے دو قیدیوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔ڈسٹرجیل کے آفیسر کی جانب سے صدر پولیس کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزمان محمد شعیب اور مجاہد نے باہمی صلاح مشورہ ہوکر جیل کے قیدی عاشق حسین پر بلیڈ سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں عاشق حسین لہولہان ہوگیا ۔
ملتان سے مزید