• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفٹرنون سکولوں کی بندش پر مختلف شہروں میں اساتذہ اور طلبا کا احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر)آفٹرنون سکولوں کی بندش پر اساتذہ اور طلبا کا احتجاج ،تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے آفٹرنون سکولوں کی بندش پر صوبے بھر کے مختلف شہروں میں اساتذہ اور طلبا نے احتجاج کیا ہے مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر آفٹر نون اسکولز بند کرنے کے احکامات واپس لے ،آفٹر نون شفٹ میں پڑھنے والے ہزاروں طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں ہے۔
ملتان سے مزید