• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاشانہ شبیر لال کرتی کینٹ میں جشن میلاد کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر )کاشانہ شبیر لال کرتی کینٹ میں جشن میلاد مصطفی ﷺ، حضرت امام جعفر صادق اور بی بی ام کلثوم کی ولادت باسعادت کی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں انجمن حسینیہ رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری سید علی اصغر رضوی اور مرکزی جنرل سیکرٹری تحفظ عزاداری کونسل سید طالب حسین پرواز ،علمائے کرام، معززین شہر اور کثیر تعداد میں اہلیان ملتان نے شرکت کی۔ آخر میں ملکی سالمیت اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے دعا کی گئی۔
ملتان سے مزید