ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ شمس پولیس کو کائیاں پور سے م نے اطلاع دی کہ میڈیکل کلینک پر گئی جہاں پر ملزم ڈاکٹر نے کمرے میں بلواکر کنڈی لگالی اور مجھ سے مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی ، شور شرابہ پر ڈاکٹر فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم ڈاکٹر اسلم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔