• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم، محکمہ فنانس نے 5ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم،لیپ ٹاپ سکیم کی مد میں محکمہ خزانہ نےپروگرام کے لئے 5ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے،علاوہ ازیں ہونہار سکالرشپ پروگرام کے لے 1 ارب 50 کروڑ روپے جاری کیےگئے ہیں ۔
ملتان سے مزید