• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو، خسرہ اور ڈینگی مریضوں میں اضافہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو، خسرہ اور ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں گیسٹرو کے 167 مریض رپورٹ، خسرہ کے شبہ میں 4 اور نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں 7 مریض داخل جبکہ ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔
ملتان سے مزید