پشاور( کرائم رپورٹر) ایک شخص کو پولیس مقابلہ میں ماردیاگیا ایک گاڑی کی ٹکر سے جابحق ہوگیا- تھانہ انقلاب میں درج ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے ہوائی فائرنگ کے ایف آئی آر میں نامزد ملزم زبیر سکنہ موسی زئی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا پولیس اور مسلح افراد کے مابین فائرنگ ہوئی پولیس کے مطابق نامزد ملزم زبیر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں حق ہوا ہے ادھر تھانہ داؤد زئی کی حدود شب قدر روڈ پر چنگ چی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمد شہزاد ولد تاج محمد جابحق ہوگیا۔