• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلیدہ کے علاقے پناب سے لیویز کو ایک لاش ملی جسے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاںاسے شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید