• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈز ٹرانسپورٹرزکی افغانستان جانے والوں سے خصوصی رعایت کی اپیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی نے تمام ٹرانسپورٹرز ، ٹرک مزدا ٹریلر کنٹینر مالکان اورڈرائیوروں سےاپیل کی ہے کہ مہمان نوازی انسانیت اور اسلامی اقدار کومد نظر رکھتے ہوئے افغانستان کے لیے گھریلو سامان لے جانے والوں سے زیادہ منافع نہ کمایا جائے اور خاص کر گھریلو سامان کے لیے کرایوں میں خصوصی رعایت کی جائے تاکہ راستے میں کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے ۔
کوئٹہ سے مزید