• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاونڈیشن کوئٹہ کا بنوقابل پروگرام کے تحت 19 ستمبر کے ٹیسٹ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے تمام کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلاس الفلاح ہاؤس میں ہوا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی ذمہ داران سید شعیب ہاشمی ، رضوان احمد ، کوئٹہ کے صدر طیب فرید خان جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیرعبدالنعیم رند ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر ، جمیل احمد مشوانی ، مولانا عبدالحمید منصوری ، محمدحلیم حماس و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں ٹیسٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیااور مشاورت و فیصلے کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید