• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے سکولوں میں تمباکو نوشی پر پابندی، اے آر آئی کا خیرمقدم

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کی جانب سے سکولوں میں نکوٹین اور تمباکو کی مصنوعات پر پابندی کے فیصلے کو اے آر آئی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ارشد علی سید کا کہنا ہے کہ یہ اقدام طلبہ کی صحت کے تحفظ اور محفوظ تعلیمی ماحول کے فروغ کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچایا جائے تو کل ایک صحت مند اور تمباکو سے پاک پاکستان ممکن ہے۔
ملتان سے مزید