• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے شخص سے 8لیپ ٹاپ اور 85ریم برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان ایئر پورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے بیرون ملک سے آنے والے شخص سے 8لیپ ٹاپ اور 85ریم برآمد کرلی ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز PA813 شارجہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم ملازمین نے سفری بیگ سے دوران سکیننگ آٹھ لیپ ٹاپ اور 85ریم برآمد کرلی ۔کسٹم ملازمین نے برآمد ہونے والا سامان ضبط کرنے کے بعد شہری کو ایئر پورٹ سے گھر روانہ کردیا ۔
ملتان سے مزید