ملتان(سٹاف رپورٹر))ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی طبیعت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل ،ڈسٹرکٹ جیل میں مقدمہ نمبر 1434/25 بجرم 9(1) 3 (C) کے ملزم غلام عباس کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ۔جسے جیل حکام نے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا قیدی کی سکیورٹی پر اہلکاروں کو تعینات کرکے علاج معالجہ شروع کردیا ۔