• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف جی آر ایف کے تحت روزانہ 200سے زائد سیلاب متاثرہ افراد میں کھانا تقسیم

ملتان (پ ر) دعوتِ اسلامی کے ڈسٹرکٹ نگران اسید رضا عطاری نے کہا ہے دعوتِ اسلامی کے فلاحی ادارے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن  (ایف جی آر ایف)کی جانب سے7دن سے 200 سے زائد سیلاب زدگان کو روزانہ کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔
ملتان سے مزید