• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت متاثرہ خاندانوں کو فی کس 25 لاکھ روپے مالی امداد دے، جمعیت علماء اسلام

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمیعت علماء اسلام ملتان کے ضلعی امیر مفتی عامر محمود نے کہا ہے کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کو فی کس 25 لاکھ روپے مالی امداد دے،مولانا فضل الرحمن ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر مولانا اکرام اللہ خان، مولانا حسن ثاقب، مولانا رضا اللہ، مولانا اسامہ اشرف، مولانا اسعد قاضی، نور خان ہانس ایڈووکیٹ، خواجہ عبدالمالک، رانا محمد سعید، قاری عبدالرؤف، مولانا طیب فرید و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید