• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی قاسم گیلانی کی ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے وفد سے ملاقات کی، جس میں سیلاب متاثرین کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندگان نے بتایا کہ جھنگ اور ملتان کے سیلاب زدہ علاقوں میں اب تک ایک لاکھ 40 ہزار افراد کو 100 میٹرک ٹن ہائی انرجی بسکٹس فراہم کیے جا چکے ہیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری غذائی سہولت میسر آ سکے۔
ملتان سے مزید