• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد جعفریہ میں عید میلاد النبیؐ کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامع مسجد جعفریہ پل سوتری وٹ میں عید میلاد النبیؐ و جشن ولادت امام جعفر صادق کی تقریب طاہر حسین بلوچ نمبردار کی میزبانی میں منعقد ہوئی، تقریب سے مرکزی صدر لائسنس داران عزاداری امام حسینؓ مہر شاہد عباس چاون، مولانا مظہر حسین صادقی اور مولانا نادر حسین جعفری نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید