• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالعلیم خان کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات سیلابی صورتحال ودیگر امورپر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ان کی رہائش گاہ سپیکر ہاوس میں ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیلابی صورتحال اور دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا عبدالعلیم خان نے سپیکر ملک احمد خان سے انکے ماموں اور وفاقی وزیر ملک رشید احمد کے بڑے بھائی ملک حنیف خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا مرحوم ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد اور سینئر سیاست دان تھے۔
لاہور سے مزید