• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

VIVO کا پاکستان میں اپنی آنیوالی V سیریز کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر کا اعلان

لاہور(پ ر) معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے پاکستان میں اپنی آنے والی V سیریز کے لیے مشہور گلوکار اور اداکار عاطف اسلم کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شراکت داری V سیریز کے جدید ڈیزائن، بہترین کیمرہ ٹیکنالوجی اور طاقتور کارکردگی کو اجاگر کرنے کے لیے کی گئی۔ پاکستان کے سب سے زیادہ پسندیدہ گلوکاروں میں سے ایک ہونے کے ناطے، عاطف اسلم کا مداحوں کے ساتھ گہرا تعلق ہے جو انہیں ویوو کی آئندہ بڑی لانچ کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتا ہے۔
لاہور سے مزید