• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب

کراچی(نیوزڈیسک)مصر کے میوزیم سے تین ہزار سال پرانا سونے کا بریسلیٹ غائب ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کے مصری عجائب گھر کی لیبارٹری سے تین ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب ہوگیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید