• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کنویں میں گر گیا تلاش کیلئے آپریشن شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹی جلالپور کے علاقے سانول اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر دیہات سے دودھ لیکر شہر فروخت کرنے کیلئے جارہا تھا کہ بستی شاہ والی کھوئی کے قریب اچانک کنویں میں گرگیا۔ ریسکیو 1122نے تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا۔
ملتان سے مزید