• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن ، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ریلوے اراضی واگزار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن افتخار حسین کی ہدایت ریلوے یارڈ ریلوے سٹیشن جہانیاں میں ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کیا گیا،آپریشن میں جاوید اقبال انچارج چوکی ریلوے پولیس لودھراں،خالد شہزاد احمد ریلوے لودھراں و نفری ریلوے پولیس اور ریلوے ملازمین نے حصہ لیا ،دوران آپریشن 0.80 ایکڑ کمرشل و رہائشی اراضی واگزار کرالی گئیجس کی مالیت 1 کروڑ 20 لاکھ بتائی جاتی ہے ۔
ملتان سے مزید