• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان چیمبر میں پلاسٹک مینجمنٹ اسٹریٹجی اور سنگل یوز پلاسٹک ریگولیشنز کے نفاذ پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر )ایوانِ تجارت و صنعت ملتان میں پنجاب مینجمنٹ سیل کے تحت ʼʼپلاسٹک مینجمنٹ سٹریٹجی اور سنگل یوز پلاسٹک ریگولیشنز کے نفاذʼʼ کے موضوع پر سٹیک ہولڈر مشاورت سیمینار منعقد ہوا جس میں کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید