• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب زدہ علاقوں کے سکولوں میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیلاب سے متاثر ہ علاقوں میں واقع سکولوں میں انسداد ڈینگی کارروائیاں کرنے کی ہدایت ، تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے سیلابی پانی اترنے پر متاثرہ سکولوں میں بحالی کے کام کے ساتھ انسداد ڈینگی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کی ہے، حکام کاکہنا ہے کہ سیلابی پانی اترنے پر مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ڈینگی ، ملیریا پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ملتان سے مزید