ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے اپنے ایس ایم ای لیویٹ پروگرام کے تحت ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ورکشاپ میں بتایا گیا کہ کس طرح ایس ایم ایز پی ایس ڈبلیو کی آن لائن سہولتوں اور ڈیجیٹل سسٹم سے فائدہ اٹھا کر اپنی برآمدات بڑھا سکتی ہیں اور عالمی منڈیوں میں مقابلہ کر سکتی ہیں۔