• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیلانی فلائی اوور پر ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری اذیت میں مبتلا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیلانی فلائی اوور پر ٹریفک کی بدترین صورتحال نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ناجائز موٹر سائیکل رکشہ سٹینڈ زنے گیلانی فلائی اوور کے دونوں اطراف کو یرغمال بنا رکھا ہے۔جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ملتان سے مزید