ملتان (پ ر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے تیسری بار بطور وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا،اس موقع پر انہوں نے فیکلٹی اور ایڈمنسٹریشن کے ساتھ جامعہ کے تدریسی ،تحقیقی اور انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی،انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیز اور ریسرچ اداروں کو کسانوں کی بہتری کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔