کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر خان نےایس پی انوسٹی گیشن سریاب ڈویژن کوئٹہ شفقت امیر جنجوعہ کو ایس پی انوسٹی گیشنII-سریاب اور قائدآباد ڈویژن جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن سٹی ڈویژن کوئٹہ عبدالسلام کاکڑ کو ایس پی انوسٹی گیشن I-سٹی اور صدر ڈویژن کوئٹہ تعینات کر دیا جبکہ ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ اختر محمد اچکزئی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔