• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن آج تقریب سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن، پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر شکیل روشن و دیگرآج ہفتہ 20 ستمبرکو دن 10 بجے الحمد یونیورسٹی ائرپورٹ روڈ پر تقریب سے خطاب کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید