• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد یوسف انصاری کی جانب سے سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) مستقبل پاکستان کے صدر حاجی محمد یوسف انصاری کی جانب سے سیلاب متاثرین میں دوسری مرتبہ کھانا تقسیم کیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب نے ملتان میں جو تباہی مچائی ، اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی،انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل پاکستان کے تمام کارکنان اور عہدیداران متاثرین کی مدد کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ۔
ملتان سے مزید