• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتالوں کے لئے مستند کمپنیوں سے دوائیں خریدی جائیں گی، کمشنر سیسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) صفدرحسین رضوی نے واضح کیا ہے کہ سیسی اسپتالوں کو جدید سہولتوں سے آراستہ اور مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے مستند کمپنیوں سے دوائوں کی خریداری کے ٹینڈرز کیے جارہے ہیں۔وہ یہاں سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈانڈسٹریز میں ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے تعاون سے منعقدہ آگاہی سمینار سے خطاب کررہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید