• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی، سیکرٹری زراعت پنجاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے سب سے زیادہ 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی،سیلاب سے پنجاب کے 28اضلاع میں فصلوں کونقصان پہنچا اور پنجاب بھر میں سیلاب سے3ہزار سے زائد دیہات متاثر ہوئے۔ سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری زراعت نے بتایاکہ نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے 2 ہزار سے زائد سروے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید