کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل سے رہائی کے بعد ایک ماہ کے اندر مبینہ طور پر 20کے قریب گاڑیاں چوری کرکےفروخت کرنے والاملزم ساتھی سمیت اے وی ایل سی کے ہاتھوں مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کے قبضے سےتھانہ گارڈن سے سرقہ شدہ کار اور اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔