کراچی(پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق ثاقب کاظمی المعروف عابدی برادران کے والد علی مہدی کاظمی ابن شمیم حسنین کاظمی کی مجلسِ سوئم پیر 22 ستمبر 8:30 بجے شب بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی، خطاب علامہ سید اسد علی زیدی کرینگے جبکہ نوحہ خوانی انجمن شباب المؤمنین اور انجمن عزاداردارن بتول کرے گی۔