• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل فلسطینی آبادیوں میں حملے کر کے نسل کشی کر رہا ہے، بلال عباس قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا ہے اسرائیل فلسطینی آبادیوں میں زمینی اور فضائی حملے کر کے نسل کشی کر رہا ہے، ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،غزہ سٹی اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آگئی ہے، میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہاسرائیل کی بمباری اور پیش قدمی نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید