• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلین اپ ڈے، فیرئیر ہال پارک میں صفائی سے متعلق آگاہی مہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈکلین اپ ڈے کے موقع پرفیرئیر ہال پارک میں شہرکی صفائی رکھنے سے متعلق آگاہی مہم کا انعقادکیا گیا،اس موقع پر مختلف این جی اورز نے شرکت کی، اس موقع پر پارک سے کچرا اٹھا کر بیگز میں ڈالا گیا اور پارک مکمل صاف کیا گیا ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹی چھوٹی کوشش بڑی مثبت تبدیلی کا باعث بنتی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید