• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناہید ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم

کراچی(پ ر)ناہید ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن اور معروف سماجی کارکن ناہید مہرنے کہا ہے ماہ ربیع الاول میں سوسائٹی کی جانب سے ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا اور ایک سو سے زائد بیوہ خواتین کی ماہانہ کفالت کا اہتمام کیا گیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے خود متاثرہ علاقوں میں جاکر مستحقین تک تیار کھانے اور نقد رقم پہنچائی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید