کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک فورم کے تحت33و یں میلاد النبی ﷺ محفل نعت اور عشائیہ اتوار21ستمبر کو بعد نماز عشاء اسکائی زون بلاک ڈی 11 بلاک جے سخی حسن میں منعقد ہوگا محفل کے منتظم حاجی شعیب شمیمی کے مطابق، اس موقع پر معروف نعت خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔