کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اورخشک جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 32 ،گوادر 32، قلات 30، تربت39،سبی40اور نوکنڈی میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔