• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ میڈیا فوکل پرسن برائے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نامزد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ کو میڈیا فوکل پرسن برائے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نامزد کردیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید