ملتان (سٹاف رپورٹر))جامعہ زکریا نے منسوخی الحاق لاء کالجز کے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلباء وطالبات کیلئے سٹڈی سنٹرزقائم کر دیے ہیں، یہ سہولت دوسرے سالانہ امتحان 2019ء ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے 2280 طلباء جن کے نتائج کا اعلان سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کیا گیا اور ایل ایل بی کے تین سالہ سیشن 18-192015-2016 اور 2017-20 کےسکروٹنی شدہ طلباء وطالبات کے لیے ہےتمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی انرولمنٹ سات اکتوبرتک یقینی بنائیں ۔