• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو اصلاحات کے عمل میں شامل کرے،سید جعفر شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ضلعی صدر سید جعفر شاہ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو اصلاحات کے عمل میں شامل کیا جائے تاکہ طویل المدتی معاشی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے،ملکی برآمدات کا دائرہ انتہائی محدود ہے اور کم قیمت مصنوعات پر انحصار کی وجہ سے نہ صرف برآمدات کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو رہا، پائیدار ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور کاروباری ماحول سازگار بنانا ناگزیر ہے۔ 
ملتان سے مزید