• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ راجہ رام نے موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ریاض عرف ریاضہ گینگ کے  2کارندوں   ریاض عرف ریاضہ اور عادل  کو گرفتار کر لیا،پولیس نے کارروائی کے دوران ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں 1 موٹر سائیکل اور 55ہزار روپےشامل برآمد کرلیے۔
ملتان سے مزید