ملتان ( سٹاف رپورٹر)چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محرو م ہوگئے تھانہ گلگشت کے علاقہ سے ناملوم افراد امن کا موباءل فون لے گیے تھانہ کوتوالی کے علاقہ عطا کا موبائل فون چوری کرلیا گیا تھانہ صدر کے علاقہ جمیل کی کار چوری ہوگئی تھانہ الپہ کے علاؤہ نامعلوم افراد نزیر کے گھر سے سامان چوری کرکے لے گئے اسی تھانے کی حدود سے نامعلوم افراد عمران سے اسلحہ کے زور پر نقدی چاندی و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھانہ قادرپوراں کے علاقہ نامعلوم افراد نے اختر سے موٹرسائیکل چھین لی تھانہ چہلیک کے علاقہ سے نامعلوم افراد نے عدنان سے موبائل فون چھین لیا تھانہ شاہ شمس کے علاقہ سے نامعلوم افراد الیاس کے گھر سے پانچ تولہ سونا چوری کرکے لے گئے اسی تھانے کی حدود سے مسلح افراد ظفر کے گھر سے سامان چوری کرکے لے گئے لکڑ منڈی سے مسلح افراد نے بشیر سے پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی۔