ملتان(سٹاف رپورٹر) آستانہ حضرت خواجہ رنگین شاہ قلندر کے سجادہ نشین صابر شاہ میاں کا کہنا ہے کہ میلاد اور نعت کی محافل ہمارے لئے باعث برکت اور بخشش کا ذریعہ ہیں ، اس موقع پر غلام جیلانی میاں حضرت نور الدین میاں صوفی محمد شریف محمد عمر فاروق محمد ناصر خان صدر انجمن تاجران 30 فٹی کپڑا مارکیٹ طاہر گجر تنویر گجر اشتیاق انصاری رانا اشرف علی حارث اسلام اباد شکیل اسلام ابادعارف کراچی وقاص بھائی سمیت تاجر و دیگر پیر بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔